نشاط زا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نشاط بیز، نشاط آور، نشاط افزا، خوشی پیدا کرنے والا، مسرت دینے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نشاط بیز، نشاط آور، نشاط افزا، خوشی پیدا کرنے والا، مسرت دینے والا۔